ساہیوال ہڑپہ سٹی (ڈوثزنل بیورو چیف چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں) ہڑپہ میں بسنت آج دوسرے روز بھی جاری رہی اور معصوم بچے کی جان لیگی تفصیلات کے مطابق 13 سالہ عمر نامی بچہ محلہ ترکھانوالہ کا رہائشی تھا آج شام کو پتنگ پکڑتے ہوئے ڈبل سٹوری چھت سے گر کر موقع پر ہی جانبحق ھو گا ہڑپہ پولیس نے آئی جی پنجاب کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا اگر ہڑپہ پولیس پہلے دن آئی جی پنجاب کے حکم پر عمل درآمد کرتی تو آج اس معصوم کی جان نہ جاتی عوام کا آر پی او ساہیوال ڈی پی او ساہیوال سے نوٹس لینے کی اپیل
