عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے ملنے جاتے اور اپنے گھروں میں بھی دعوتوں کا اہتمام کرتے یا پھر شام کے اوقات میں فیملیز پارکس یا دیگر تفریحی مقامات کا رخ کرتے ہیں۔
کرونا کے باعث ملک بھر میں آج عیدالفطر سادگی سے منائی گئی
لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے جس کی وجہ سے سب لوگ اپنے گھروں میں ہی سادگی سے عید منا رہے ہیں۔
Please follow and like us: