
لندن(عارف چودھری) بر طانیہ میں پاکستان کے ہائ کمشنر نفیس ذکریا نے مسلم ہینڈ کی جانب سے قائم اوپن کچن کا دورہ کیا جہاں پر تین سو مستحق لوگوں کو گھروں میں لے جانے کے لئے فوڈ دیا گیا اس موقع پر ہائ کمشنر نفیس ذکریا نے کہا کہ مسلم ہینڈ بر طانیہ کے علاوہ دنیا بھر میں ضرورت مند لوگوں کی مدد کرتی ھے اور یہ ایک بہت اچھا کام کرتی ھے انکے کا مو ں کی وجہ سے انکا چئیرٹی کی تنظیموں میں ایک بڑا نا م ھے