حکومت کو ااپوزیشن کے ساتھ ملکر ملکی مسائل کو حل کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانی چاہیے,چودھری اسلم کمبوہ

Spread the love

مانچسٹر(چوہدری عارف پندھیر  

برطانیہ کی ممتاز کاروباری سماجی اور سیاسی شخصیت سابق امیدوار یورپین پارلیمنٹ و پہلے پاکستانی مسلمان امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر  چوہدرری اسلم کمبوہ نے  کہا کہ پاکستان میں ضروری ہے کہ بلاتفریق سب کا احتساب ہو ۔ ان کا مذید کہنا تھا ۔ حکومت پاکستان اور اپوزیشن سے مطالبہ کرتا ہوں موجودہ نازک ترین حالات میں قومی یکجہتی سے ہی پاکستان بحرانوں سے نکل سکتا ہے اور اسمبلی متفقہ طور پر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کے ساتھ عام انتخابات میں میں اوورسیز پاکستانیوں کو حصہ لینے کا قانون پاس کرے میں نے پچھلے سال اپنے پاکستان کے دورہ میں پریس کانفرنس میں حکومت سے اپیل کی تھی کہ اگر حکومت ھسپتال کے لئے مفت جگہ دے تو میں اپنے آبائ شہر فیصل آباد میں اپنی طرف سے ھسپتال تعمیر کر سا دونگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں