اوپن کچن اللہ کے فضل سے 56 ویں روز بھی جاری و ساری
0 تبصرے
Spread the love
اوپن کچن الحمدللہ 56 دنوں میں 11453 افراد میں تینوں وقت کا کھانا فراہم کیا اور انشاللہ جاری رہے گا اردو گلوبل اور مسلم ہینڈز کے تعاون سے یہ سلسلہ جب تک لاک ڈاون ختم نہیںہوتا جا ری رہے گا.