مرکزی لندن میں پارلیمنٹ کے قریب بلیک لائیوز میٹر کے تحت سیاہ فام باشندوں نے دھرنا دیا

Spread the love

لندن(عارف چودھری )مرکزی لندن میں پارلیمنٹ کے قریب بلیک لائیوز میٹر کے تحت سیاہ فام باشندوں نے دھرنا دیا اور ایک سال قبل مانچسٹر میں قتل ہونیوالی شکریہ عبادی کیلئے انصاف کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے پارلیمنٹ کے بل بورڈ پر نسل پرست کے الفاظ تحریر کردئیے ۔اس موقع پر پارلیمنٹ کے باہر موجود ونسٹن چرچل کے مجسمے کی حفاظت کیلئے درجنوں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے ،اہلکاروں نے مظاہرے کے دوران مجسمے کو گھیرے رکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں