رپورٹ عظیم ملک: مانچسٹرنئے قونسل جنرل طارق عزیز کا کمیونٹی اور میڈیا سے ویڈیو لنک کانفرنس کی جس میں ان کے ہمراہ مسزفضا اور مسٹر اختر بھی موجود تھے اس موقع پر انہوں نے بڑی تفصیل سے بات چیت کی کمیٹی اور صحافتی حلقوں نے حسب معمول قونسل کے عملہ کو چاند اور سورج سے تشبیہ دی. اس موقع پر نےقونسل نے یقین دہانی کرائی کے عوامی مسائل کو حل کرنے پر پوری توجہ دوں گا اور گھرگھر جاکر عوامی خدمت میرا فرض اولین ہوگا.اس موقع پر چوہدری وسیم کی صحت یابی کے لیے دعا کی گئی.جن صحافتی اور کمیونٹی رہنماوں نے شرکت کی ان میں علامہ عظیم جی ،پرویز مسیحی،مصطفے مغل،زاہد نور،محمد اسحاق، محبوب الٰہی بٹ،طارق لودھی،عارف چوہدری،سید فرحت عباس قابل ذکر ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
