محرم الحرام میں ٹھنڈے پانی کی سبیلیں

Spread the love


جہلم(اختر شاہ عارف)اسلامی سال
محرم الحرام کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اہل خانہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں مجالس منعقد کی جاتی ہیں ۔وہاں لوگ مختلف مشروبات اور نذر و نیاز کا سلسلہ بھی شروع کر دیتے ہیں۔ الحمداللہ دیگر لوگوں کی طرح روزانہ کی بنیاد پر جہلم کی معروف سماجی شخصیت فرحت کمال ضیاء ایڈوکیٹ کی طرف سے بھی پانی کی سبیل اور نیاز تبرک بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج پانی کی سبیل اور نذر و نیاز کا آغاز کرنے سے قبل صوبائی محتسب اشفاق احمد رانا نے خصوصی دعا کرائی۔ اس موقع پر ضلعی امن کمیٹی کے ممبران حسن زیدی اور چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جلم عبدالغفور چوہان بھی اس دعا میں موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں