ڈاکٹری کے شعبہ میں پاکستانی ڈاکٹر کا اعزاز جہلم سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عصمت جاوید ملک کے بیٹے ڈاکٹر بلال جاوید ملک کو Excellent Best Aesthetic Trainer of the Talent Award 2024 Year سے نوازا گیا

Spread the love


ڈاکٹری کے شعبہ میں پاکستانی ڈاکٹر کا اعزاز جہلم سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عصمت جاوید ملک کے بیٹے ڈاکٹر بلال جاوید ملک کو 16 اگست 2024 بروز جمعہ ، کنگز کالج کیمبرج میں Excellent Best Aesthetic Trainer of the Talent Award 2024 Year سے نوازا گیا۔ یاد رہے کی ڈاکٹر بلال جاوید ملک گزشتہ بارہ سال سے UK میں ایمر جنسی شعبہ ، Aesthetic Trainer اور Aesthetic Expert بولٹن، مانچسٹر اور ہارلے سٹریٹ لندن میں Practice کر رہے ہیں۔ یہ ایوارڈ حاصل کر کے انہوں نے اپنے شعبہ میں اپنے ملک، شہر اور خاندان کا نام روشن کیا ہے، جہلم کی تمام صحافی برادری، ڈاکٹر ز برادری ڈاکٹر بلال جاوید ملک کو ان کے اس کا رہائے نمایاں پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں