جہلم فورم مانچسٹر کے سینئر نائب صدر الحاج فرخ صدیق کی دادی محترمہ اورجہلم فورم برمنگھم کے سرپرست راجہ ایوب کےبھائی کی وفات پراردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کی شریک ہے اور دعا کرتی ہیں مرحومین کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.
