دانش نوید کی رسم قل 10 ستمبر بروز منگل دن 11 بجے ادا کی جائے گی

Spread the love

جہلم : (محمد الیاس کھوکھر )دانش نوید کی رسم قل کا ختم کل مورخہ 10 ستمبر بروز منگل دن 11 بجے ان کی رہائش گاہ واقع ڈھوک مقرب جہلم میں ہو گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں