برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید الاضحی کا تہوار منایا گیا

Spread the love

رپورٹ سید آل محمد اردو گلوبل نیوز نوٹنگھم
برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید الاضحی کا تہوار گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق سوشل ڈیسٹنس کو کو مد نظر رکھتے ہوئے منایا گیا کریمیہ انسٹیٹیوٹ بابرز میل کمیونٹی سنٹر میں عید کی نماز کے تین اجتماعات ہوئے عید کی نماز سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد عزیز ڈاکٹر مشرف حسین اور صاحبزادہ سید لخت حسنین حسین نے سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے قربانی اور صبر کی اہمیت کو اجاگر کیا تمام نمازیوں نے اتنی دیر کے بعد اس طرح اجتماعی عبادت میں اکٹھے ہو کر اللہ کے حضور سربسجود ہونے پر اللہ سبحانہ و تعالی کا شکر ادا کیا اور اور ایک دوسرے سے ملاقات کرکے دلی مسرت حاصل کی دنیا نے اس کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شرکاء نے کہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں