
ترجمان مرکزی جماعت اہلسنت یوکے مفتی اہلسنت علامہ مفتی فضل احمد قادری سابق صدرمفسرقرآن استاذالعلماء علامہ قاضی محمدعبداللطیف قادری سیکرٹری نشرواشاعت مولانا حافظ نثاراحمد رضا مولانا قاضی نوید الرحمن قادری خلیفہ ہارون فاروقی نے مناظراسلام مفکر ملت علامہ احمد نثار بیگ قادری رحمتہ اللہ علیہ کے قائم کردہ جامعہ قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں حاضر ہوکر جانشین مفکرملت مولانا صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری ڈاکٹر صاحبزادہ مصطفی رضا خاں بیگ قادری کی محترمہ خالہ صاحبہ مرحومہ ومغفورہ (جن کا گذشتہ دنوں والتھم سٹو لنڈن میں انتقال ہوا تھا )کی اظہارتعزیت کرتے ہوئے بلندی درجات کےلیے خصوصی دعافرمائی