پہلی مسلمان سابق میئر آف بری (گریٹر مانچیسٹر) برطانیہ نے آج بیرسٹر امجد ملک وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن سے ملاقات کی۔
لندن عارف چودھری :باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس بات پر اتفاق ہوا کہ کمیونٹی کے لئے گراں قدر خدمات سر انجام دینے والے افراد اور طبقے پاکستان کی طرف سے سراہے جانے چاہیے۔ –
