ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان ضلع جہلم کے صدر الحاج محمد یوسف بٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Spread the love

ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان ضلع جہلم کے صدر الحاج محمد یوسف بٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئےاس موقع پر ینگ ویلفیئر کونسل کے عہدے داران سید طاہر محمود شاہ ایڈوکیٹ مقصود الہٰی مغل اور جہلم فورم کے ممبران بھی شامل تھے اور سابق چیف آرگنائزر پنجاب و CEO اردو گلوبل میڈیا نیٹورک یوکےشہزاد علی مرزا نےخصوصی مبارکباد کا پیغام بھیجا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں