لندن عارف چودھری
انکی نمازہ جنازہ 26 جنوری بروز اتوار ایک بجے بعد نماز ظہر غوثیہ مسجد ایبل سٹریٹ برنلے میں ادا کی جائیگی انکی وفات پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خاں مئیر پینڈل چودھری اسلم جوڑا -مئیر راچڈیل شکیل احمد -مئیر اولڈھم ڈاکٹر زاھد چوہان -کمونٹی لیڈر چودھری لطیف -سابق مئیر اولڈھم عتیق الرحمن – سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن -کونسلر عابد چوہان -کونسلر یاسمین ڈار -جہلم فورم کے چیئرمین چودھری انور یعقوب – سابق امیدوار مئیر گریئٹر مانچسٹر چودھری اسلم -سینئر صحافی چودھری اسحاق -عارف چودھری -اعجاز افضل شیخ -غلام مصطفی -وسیم چودھری -ہارون مرزا اور کمونٹی نے لارڈ واجد خان سے انکی والدہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور انکی مغفرت کی دعا کی
