ھم اپنے قائد جناب چوہدری شجاعت حسین صاحب کو ‎انکی سالگرہ پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں ‎ڈاکٹر شوکت علی جنرل سیکرٹری

Spread the love

پاکستان مسلم لیگ اورسیز برطانیہ انگلینڈ یوکے۔
عارف چودھری

پاکستان کے سینئر و زیرک معمر سیاست دان سابق وزیر اعظم مرکزی صدر جناب چودھری شجاعت حسین کو اللاہ تعالی ھمیشہ سلامت و خوش رکھے اور ھم انکی رھنمای سے مستفید ھوتے رھیں امین اورسیز برطانیہ میں تمام محب وطن اور پارٹی ورکرز نےاپنے قائد جناب چودھری شجاعت حسین کی لمبی عمر صحت کاملہ کیلئے خصوصی دعا کی اور کیک بھی کاٹا گیا،
ڈاکٹر شوکت علی نے کہا پاکستان مسلم لیگ ق کے تمام عہدیداران اور کارکنوں کا قائد جناب چودھری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور تمام پارٹی کارکنان عہداران قیادت میں متحد ہیں۔ ملک بھر کی تمام سیاسی جماعتوں کے حکمرانوں کو اور ھمیں چودھری شجاعت حسین کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہیے،مسلم لیگ ق لیگ نے پاکستانی سیاست اور عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ سے کلیدی کردار ادا کیا۔چودھری شجاعت حسین پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے اور اپنے پارٹی کارکنان عہداران اور نئی قیادت کو بھی یہی درس دیتے ھیں ۔اخر میں اپنے ملک پاکستان کے لئے دوعاے خیر بھی مانگی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں