سید مختار النبی مرحوم کی وفات پر اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌ورک کے سی او محمد شہزاد علی مرزا کا اظہار تعزیت

Spread the love

راجہ وقار کی رپورٹ: سید آل محمد صاحب کے چچا جان سید مختار النبی مرحوم کی وفات پر اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌ورک کے سی او محمد شہزاد علی مرزا اور ان کی پوری ٹیم نے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ مرحوم بہت ہی نفیس اورملنسار انسان تھے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اوران کی قبر کے مراحل اور حشر کے مراحل آسان فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں