راجہ وقار کی رپورٹ: سید آل محمد صاحب کے چچا جان سید مختار النبی مرحوم کی وفات پر اردو گلوبل میڈیا نیٹورک کےمینجنگ ایڈیٹر محمد نوید راجہ نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.ان کا مزید کہنا تھا کہ لواحقین کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے اور سید مختار النبی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے. آمین.
