لندن (عارف چودھری )
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان اور خیبرپختون خواہ حکومت کو بی آر ٹی کی مستقبل میں ہونے والے افتتاح پر مبارک باد پیش کرتاہوں ، میں جانتا ہوں کہ منصوبے کو حتمی شکل دینے میں سخت محنت کی گئی ، پوری ٹیم مبارک باد کی حقدار ہے ، جلد ہی پشاور کے عوام معیاری پبلک ٹرانسپورٹ سے لطف اندوز ہوں گے
