کرپشن کے بادشاہ ڈاکٹر ایاز ناصر کی کرپشن کے ثبوت سامنے لائے تو ڈاکٹر صاحب نے صحافیوں سے ہی بھتہ مانگنا شروع کر دیا

Spread the love

آئنہ دکھایا تو برا مان گئے. کرپشن کے بادشاہ ڈاکٹر ایاز ناصر کی کرپشن کے ثبوت سامنے لائے تو ڈاکٹر صاحب نے صحافیوں سے ہی بھتہ مانگنا شروع کر دیا گجرات کی فیمیل جرنلسٹ سنیہ بٹ کو ہرجانے کا نوٹس جاری کر دیا.
ارے ڈاکٹر صاحب آپ نے خبر کو غور سے دیکھا تو ہوتا کہ خبر تمام ثبوتوں کے ساتھ نشر کی گئی حقائق جاننا عوام کا حق ہے اور صحافی کبھی بھی اپنے فرض سے پیچھے نہیں ہٹے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں