
خزینہ شعرو ادب برطانیہ کی جانب سے محفل مسالمہ بنظر امام عالی مقام و شہدائے کربلا کا انعقاد کیا جا رہا ہے . محفل انشا اللہ 5 ستمبر 2020 کو سہ پہر 4 بجے برطانیہ وقت کے مطابق انعقاد پذیر ہو گی.
پروگرام کی صدارت نغمانہ کنول شیخ بانی و صدر حزینہ شعر و ادب برطانیہ کریں گی .اور اس کے علاوہ طاہرہ رباب صاحبہ صدر بزم (جرمنی) زاہد یاسین اکھیاں پاکستان، عمران ثاقب برسلز، پامیلا ملک ، قیصر عباس زیدی، شکیل قمر، ڈاکٹر حسن شکیل و ڈاکٹرشکور برطانیہ وغیرہ شرکت کریں گے.