نوازشریف وطن واپس آئیں‌گے یا نہیں‌

Spread the love

: لندن (عارف چودھری )سابق وزیراعظم نوازشریف نے عدالتی فیصلے پر فیملی اورپارٹی قیادت سے مشاورت مکمل کرلی ہے،خاندان اورپارٹی قیادت نے مشورہ دیا ہے کہ پہلے علاج کرائیں پھر وطن واپس جائیں ،نوازشریف کے وطن واپس نہ آنے کاامکان ہے۔
ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے پر فیملی اور پارٹی قیادت سے مشاورت مکمل کرلی ہے،نوازشریف نے عدالتی فیصلے پر قانونی ٹیم سے بھی مشاورت کی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے وطن واپس نہ آنے کاامکان ہے، خاندان اورپارٹی قیادت نے مشورہ دیاہے کہ پہلے علاج کرائیں پھر وطن واپس جائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں