مانچسٹر قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں بزم غلامان داتا و انجمن چشتیہ کے تحت عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ کی مناسبت سے پر نور محفل کا انعقاد کیا گیا

Spread the love


رپورٹ: مرزا غلام حسین یوکے

مانچسٹر قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ کی عرس کے سلسلے میں محفل کی صدارت صاحبزادہ وقار آحمد بیگ نے کی خصوصی خطاب علامہ عظیم جی نے کیا محفل میں بزرگان دین کی اسلام کے لئے لازوال قربانیاں اور خدمات کا اعتراف کیا گیا علامہ عظیم اور صاحبزادہ وقار آحمد بیگ نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کی دین اسلام کے فروغ کے لئے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا نیٹ ساونڈ صوفی طارق حسین نے کلام پاک پیش کیا حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں اشعار پیش کئے نیٹ ساونڈ عرس کی محفل میں شرکا کے لئے لنگر کا اہتمام کیا گیا کرو نا وائرس کے سبب محدود افراد کو داخلے کی اجازت تھی اور ایس او پیز کا خاص خیال رکھا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں