ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرصاحب ساہیوال امیر تیمور بزدار کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیر نگرانیایس ایچ او تھانہ فتح شیر عامر فاروق گجر کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت کا عادی بنانےوالے بدنام زمانہ2 منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سےساڑھے5 کلو سے زائد (5632 گرام) چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔
1۔ منظور عرف جورا ولد مقبول احمد قوم بھٹی سکنہ 80/5آر ساہیوال سے چرس 3002 گرام ( 3 کلو 2 گرام )
2۔ شہباز عرف باز ولد لیاقت علی قوم مرزا سکنہ 80/5آر ساہیوال سے چرس 2630 گرام ( 2 کلو 630 گرام) برآمد ہوی۔
Please follow and like us: