ساہیوال آصف ندیم پاکپتن :19 نوجوان گرفتار
پاکپتن :تھانہ سٹی پولیس کا محلہ کرم پورہ میں منشیات کے اڈے پر کامیاب چھاپہ پولیس ذرائع
پاکپتن :پولیس نے شیشہ حقہ کے زریعے جدید نشہ کرتے 19 نوجوان لڑکوں کو گرفتار کر لیا پولیس ذرائع
پاکپتن: تھانہ سٹی پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا جیل منتقل پولیس ذرائع
پاکپتن :تھانہ سٹی پولیس نے بڑی تعداد میں جدید آلات اور منشیات برآمد کر لی پولیس ذرائع
Please follow and like us: