کی نعمتوں سے جو شخص مطمئن رہتا ہںے وہ سب سے زیاده دولتمند ہںے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہںے. یا الله یا ذوالجلال والاکرام
ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما اور جو لوگ بیمار ہیں انکو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرما. الله تبارک و تعالی آپ کو اور آپکے گھرانے کو امن و عافیت، ایمان اور صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش وخرم ،شاد آباد رکھے اور دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے. آمین یارب العالمین
Please follow and like us: