ساہیوال آصف ندیم: صوبائی وزیر پنجابِ ملک نعمان احمد لنگڑیال صاحب ہمراہ ملک مسعود اعوان ایڈوائزر وزیراعلی پنجاب نے چک نمبر 98بارہ ایل میں پختہ سڑک کا افتتاح کیا ان کے ساتھ ملک فیصل لنگڑیال سابقہ ضلع نائب ناظم ۔چوہدری اشرف آرائیں چوہدری سابقہ ممبر ضلع کونسل ساہیوال چوہدری زیشان اشرف چئیرمین مارکیٹ کمیٹی چیچہ
چوہدری رب نواز چدھڑ انچارچ وزیراعلی شکایات سیل ضلع ساہیوال چوہدری حاجی اشرف منیجر فیس فرش کریم۔
مہدی شاہ چیچہ وطنی یاسر
ذکاءاللہ پرسنل سیکرٹری مہر ایوب گوانس پی اے چیچہ
وطنی نے خصوصی شرکت کی راجہ کامران،راجہ نثار احمد ایڈووکیٹ راجہ آغا حسین ایڈووکیٹ نے پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا،
ایس سی او کی بہترین انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اکرام الدین
نئے تعینات ہونے والے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک سے ان کے چیمبر میں ممتاز کاروباری شخصیت اور صدر ق لیگ برطانیہ سید رضوان ہاشمی کی ملاقات
این سی ایچ ڈی خیبرپختونخوا کی طرف سے اکرام الدین کو توصیفی سند اور شیلڈ سے نوازا گیا۔
اردو گلوبل نیٹ ورک کی ویمن ونگ کی طرف سے عالیشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا
ممتاز صحافی چودھری تصور کے کزن دانش نوید کا ختم چہلم کل مورخہ 17 اکتوبر بروز جمعرات دن 11 بجے اُن کی رہائش گاہ واقع ڈھوک مقرب نزد پولیس لائن جہلم میں ہو گا