دعائے مومن

Spread the love

اے اللہ میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں فکر و غم سے پناہ چاہتا ہوں آپ کی،
ناتوانی اور سستی سے،اور بچاو چاہتا ہوں آپ کی بخل اور بزدلی سے اور پناہ میں آتا ہوں آپ کی قرض کے غلبے اور لوگوں کے دباو سے
اے اللہ
ہمارے والدین عزیز و اقارب دوست احباب سے پر اپنا کرم اپنا فضل فرما برے انسانوں کے شر سے محفوظ رکھنا آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں