بورےوالا روڈ ماچھیوال چک نمبر 557 ای بی کے قریب موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم

Spread the love

ساہیوال آصف ندیمبورےوالا روڈ ماچھیوال چک نمبر 557 ای بی کے قریب موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم۔ذرائع
حادثہ کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ذرائع

بورے والا ماچھیوال : تفصیل کے مطابق ماچھیوال چک نمبر 557 ای بی کے قریب موٹر سائیکل اور ڈمپر کے مابین حادثہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت قاسم ولد ناصر بھٹی سکنہ مجاہد کالونی بورےوالا کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو پوسٹ ماٹم کے لیے آر ایچ سی ہسپتال ماچھیوال میں منتقل کر دیا گیا۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں