چوہدری محمد اشرف ایم این اے کی چوہدری محمود احمد صدر الشریف فاونڈیشن پنجاب کے گھر أمد الشریف فاونڈیشن ہسپتال کی تعمیر پر مشاروت

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ آصف ندیم;چوہدری محمد اشرف ایم این اے کی چوہدری محمود احمد صدر الشریف فاونڈیشن پنجاب کے گھر أمد الشریف فاونڈیشن ہسپتال کی تعمیر پر مشاروت اور ہڑپہ کے دیگر مسائل پر بات چت
ملاقات میں چوہدری شاہد اقبال جنرل سکیرٹری الشریف فاونڈیشن ساہیوال چوہدری محبوب ایڈووکیٹ میاں نثار چوہدری طارق ندیم جنرل کونسلر نے شرکت کی۔ چوہدری آصف ندیم الشریف فاؤنڈیشن میڈیا ایڈوائزر پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں