دعائے مومن

Spread the love

صبع بخیر زندگی
جب انسان اپنے”رب”پراس قدر بھروسه کرلیتاھےکه الله کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانھیں”تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نھیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول کرتاھےاور ھمارا یه بھروسه ھى ہمارا ایمان ھے یاالله همارےایمان کى حفاظت فرما
رب ذوالجلال”آپکو سدا اپنی چاهت نصیب کرے کشاده رزق دے ھرنیا دن، سابقه دن سے اچھا خیرو برکت والا هو اللہ پاک ! ‎آپکو ذہنی و قلبی‎سکون عطاء فرمائے آمین یا رب عظیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں