کامرس کالج کے قریب جوا اڈہ پر چھاپہ

Spread the love

ساہیوال آصف ندیمچیچہ وطنی: ڈی ایس پی سرکل چیچہ وطنی چوہدری ساجد محمود گوندل کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ندیم انور عاصم کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کامرس کالج کے قریب جوا اڈہ پر چھاپہ 8 ملزمان گرفتار۔

چیچہ وطنی: ملزمان کے قبضے سے جوا پر لگی رقم موبائل فون برآمد ملزمان کی شناخت انور ولد عبد الستار اوڑھ کالونی ۔ملک منیر اوڑھ کالونی ۔محمد رمضان 169 نائن ایل ۔محمد اعظم کولڈ سٹور کالونی ۔کاشف شیخ الفتح ٹاؤن۔ محمد شریف اوڑھ کالونی علی اکبر صدیق ٹاؤن۔ طاہر پرویز الفتح ٹاؤن کے نام سے ہوئی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں