فرانسیسی سفیر کو پاکستان سے نکالا جائے۔پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ

Spread the love

حکومت وقت نے ابھی تک عاشقان رسول کے مطالبات پورے نہیں کئے۔سربراہ تحریک عشق مصطفی

یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے کہا کہ حکومت وقت اور ریاست پاکستان فرانسیسی سفیر کو پاکستان سے نکالا جائے انہوں نے کہا کہ حکومت وقت نے ابھی تک عاشق رسول کے مطالبات پورے نہیں کئے جو افسوس ناک ہے انہوں نے کہا کہ پغیمبر پاک کی شان میں جو لوگ گستاخی کر رہے ہیں ان کیخلاف تمام امت مسلمہ اور تحریک عشق مصطفی کے کارکنان ودیگر ایک آواز بنیں ایک ساتھ نکلے اور شانہ بشانہ کھڑے رہے معروف عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری کہا کہ حکومت وقت سے مطالبہ ہے فرانس کے سفیر کو پاکستان سے نکالا جائے ان مطالبہ پر عمل کرکے انکو پاکستان سے نکالا جائے اور فرانس میں جو پاکستانی سفیر ھے انکو پاکستان واپس بلایا جائے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام اور امت مسلمہ سرکار کائنات کے گستاخانہ خاکوں میں ملوث ملعون کو کبھی بھی تسلیم نہیں کر سکتی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں