پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کی حضرت مولانا خادم حسین رضوی کے جنازے میں شرکت.

Spread the love

امت مسلمہ ایک اہم عالم دین و عاشق رسول سے محروم ہو گئے۔معروف عالم دین و سربراہ تحریک عشق مصطفی

یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف و مشہور عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کی سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ حضرت علامہ خادم حسین رضوی کے جنازے میں شرکت تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے معروف عالم دین و سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ حضرت علامہ خادم حسین رضوی کے جنازے میں شرکت انہوں نے کہا حضرت علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں مولانا خادم حسین رضوی کا نام ختم نبوت کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے انکی جدوجہد مسلمانوں اور اسلام پھیلانے کیلئے تھی ان کی مریدین پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں معروف و مشہور عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ امت مسلمہ ایک اہم عالم دین و عاشق رسول سے محروم ہو گئے جو امت مسلمہ کیلئے بہت افسوس ناک مقام ہے مولانا خادم حسین رضوی کی دینی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا مولانا خادم حسین رضوی کی وفات سے اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ایک سچے عاشق رسول سے مرحوم ہو گیا جو انتہائی افسوس کی مقام ہے انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی حضرت علامہ خادم حسین رضوی کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت نصیب فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی انکی درجات بلند کریں۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں