کین کمشنر پنجاب میاں زمان وٹو سابق صدر چیچہ وطنی پریس کلب محمد سعید اختر رانااور سابق سینئر نائب صدر حافظ محمد فہیم جاوید کی خصوصی دعوت

Spread the love

کین کمشنر پنجاب میاں زمان وٹو سابق صدر چیچہ وطنی پریس کلب محمد سعید اختر رانااور سابق سینئر نائب صدر حافظ محمد فہیم جاوید کی خصوصی دعوت پر محمد سعید اختر رانا کی رہائش گاہ پر تشریف لائے ، کین کمشنر پنجاب میاں زمان وٹو نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صدر چیچہ وطنی پریس کلب حاجی غلام مرتضیٰ،سابق فنانس سیکرٹری محمد منیر عارف، مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر حاجی محمد ایوب،صدر مرکزی انجمن تاجران حافظ محمد بلال،چوہدری نواب دین سندھو ایڈووکیٹ،چوہدری محمد انیس اور محمد نعیم بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں