حکومت وقت غربیوں کی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔ساجدہ احمد

Spread the love

غربیوں کی مدد کرنا اہم سب کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے۔چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد

یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق استحکام پاکستان اتحاد کی چیئرپرسن محترمہ ساجدہ احمد نے کہا کہ حکومت غربیوں کی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ غربیوں کی مدد کرنا ہم سب کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے ہمارے معاشرے میں بہت ایسے لوگ موجود یے جو غربت کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہیں جو ہمارے لئے باعث افسوس ہے ایک غریب انسان کی مدد پوری انسانیت کی مدد ہے حکومت غریب، یتیم، بے سہارا، اور لاچار لوگوں کے ساتھ تعاون کرنے میں کردار ادا کریں استحکام پاکستان اتحاد کی چیئرپرسن محترمہ ساجدہ احمد نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ہمارا مشن و مقصد غربیوں کی مدد کرنا ہے کیونکہ غریبوں کی مدد سے اللہ تبارک و تعالی راضی ہو جاتا ہے محترمہ ساجدہ احمد نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت اور سماجی و فلاحی اداروں سے مطالبہ ہے کہ غربیوں کی مدد کرنے میں استحکام پاکستان اتحاد کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تا کہ غربیوں کی مدد ہو سکے اور ان غربیوں کی مشکلات بروقت حل ہو سکے قیامت کے دن اس کا بدلہ اللہ دے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں