کوہاٹ، نواحی علاقہ تنگی بانڈہ میں پولیس مقابلہ

Spread the love

(کوہاٹ سے شبیر شینواری کی رپورٹ )
کوہاٹ، فائرنگ کے تبادلے میں قتل و اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزم بلال ماراگیا

کوہاٹ، مارے جانیوالے ملزم نے گزشتہ شب حجرے میں فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل تین افراد کو زخمی کیاتھا

کوہاٹ، ملزم نے آج صبح پھر مقتول کے رشتہ دار پر قتل کے ارادے سے فائرنگ کی

کوہاٹ، فائرنگ کے واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس فی الفور موقع پر پہنچی

کوہاٹ، مسلح ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ کردی اور جوابی فائرنگ میں مارا گیا

کوہاٹ، ہلاک ہونیوالے ملزم کے قبضے سے خودکاراسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے

کوہاٹ، مارے جانیوالے ملزم کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی

کوہاٹ، واقعے کا مقدمہ تھانہ جرما میں درج کرلیاگیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں