خالق کائنات، سمیع وبصیر ، غفور الرحیم، رب اللعالمین اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپکے گهرانے پر ھمیشہ مہربان رھے.
الله پاک آپکو دنیا اورآخرت میں وه مرتبہ شان اورعزت عطافرماۓ جو آپکے تصورسے بهی بالاترهو، تمام عبادات اور مانگی گئی هردعا قبول فرمائے اوررحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا کرے.
یا اللہ پاک! ھمیں اطمینا قلب کی دولت سے مالا مال فرما اوراپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے
حساب سے عطاء فرما
قائم کیرنگ اینڈ شیرنگ چئیرئٹی نے یارکشائر سٹریٹ راچڈیل میں اپنی چئیرئٹی کی نئی شاپ کی اوپننگ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا
پاکستان سے آئے ہوئے سینئر صحافی اور پاکستان ٹیلی ویژن کے آفیسر خواجہ محمد کلیم کے اعزاز میں عیشائیہ
ہومیو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن (HDF) پاکستان بیواؤں، یتیم بچوں، غریب اور مستحق لوگوں کو طبی سہولیات مہیا کرنے کیلئے ملک بھر سے فری میڈیکل کیمپس اور ویلفیئر ڈسپینسریز کا انعقاد کر رہی ہے۔ ڈاکٹر سید محفوظ کاظمی
پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو لاہور میں ممکنہ جلسہ و احتجاج
ہم کشمیر کے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعہ اور بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کو نہیں بھولے،ضلعی نائب امیرجماعت اسلامی