بنگلہ اوکانوالہ کے نواحی گاؤں 88 بارہ ایل میں فائرنگ سے نوجوان قتل

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم:چیچہ وطنی: بنگلہ اوکانوالہ کے نواحی گاؤں 88 بارہ ایل میں فائرنگ سے نوجوان قتل۔ذرائع

عبدالرشید کھیتوں میں پانی لگا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔زرائع

پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں