الله کےحکم سے افق پر نمودار ھونے والا”آفتاب” آپ کیلۓ “الله” کیطرف سےنعمت، راحت، برکت، سرفرازی، صحت، سلامتی، شادمانی اور حاجات کی قبولیت کی نوید بن کر اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے درو دیوار منور کردے۔
یا اللہ ہمیں دوسرے کے لیئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما ۔
آمین ثم آمین
Please follow and like us: