اوور سیز پاکستانیوں کے ساتھ ذیادتی برداشت نہیں مکمل انکوائری کروائیں گے, چودھری عدیل ارشد مانچسٹر

Spread the love

( عارف چودھری ) ۔۔ شنواری ریسٹورنٹ گجرات کے مالک اوورسیز پاکستانی مرزا طاھر بیگ آف جاپان اپنے ھوٹل پر فوڈ اتھارٹی کے غیر قانونی چھاپوں اور تین جھوٹے مقدمات کے خلاف احتجاج کرتے چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ کی رھائش گاہ پر پہنچ گئے گجعات محکمہ فوڈ اتھارٹی کے کےخلاف کاروائی کے لئے تحریری درخواست دے دی چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ کا اس واقعہ کا سخت نوٹس محکمہ فوڈ اتھارٹی کے افسران کو انکوائری طلبی کے نوٹس جاری کر دئے فوڈ اتھارٹی سمیت کسی سرکاری ادارہ کو اوورسیز پاکستانیز کے ساتھ غنڈہ گردی بدمعاشی اور زیادتی نہیں کرنے دینگے اوورسیز پاکستانی مرزا طاھر بیگ آف جاپان کو مکمل طور پر انصاف دلائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں