یر ظفراللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں,راجہ پرویز اشرف

Spread the love

مرحوم میر ظفر اللہ جمالی ایک سچے عاشق رسول تھے اللہ معفرت نصیب فرمائے۔سابق وزیر اعظم

یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میر ظفراللہ جمالی ایک سچے عاشق رسول تھے اللہ تبارک و تعالی مرحوم میر ظفر اللہ جمالی کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں