پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1150 گرام چرس برآمد کر لی۔

Spread the love

ساہیوال چیچہ وطنی آصف ندیم//پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1150 گرام چرس برآمد کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ندیم انور عاصم کو مخبر نے اطلاع دی کہ عابد حسین ساکن وارڈ نمبر17 گﺅشالہ لاری اڈا کے قریب چرس فروخت کر رہا ہے جس پر ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اسکے قبضہ سے ایک کلو150 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں