ہڑپہ میں آئے روز چوری اور ڈکیٹی سے عوام پریشان

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم ہڑپہ چکنمر 1/10:L آج عصر کے ٹائم محمد قیصر رحمانی کے بھائی اور والد جو کہ الف سو چک میں جنازہ پڑھنے گئے ہوئے تھے چور ان کی موٹر سائیکل سی ڈی 70 ٹی 14 ماڈلsLk2847 موٹر سائیکل نمبری چور لے اڑے ون فائیو پر کال کرنے پر ہڑپہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی میں مصروف موٹر سائیکل چوری ہونے سے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ہڑپہ میں آئے روز چوری اور ڈکیٹی سے عوام پریشان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں