تھانہ کسووال اور پٹرولنگ پولیس ہاشم چاکر کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
کسووال: تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ کسووال اور پٹرولنگ پولیس ہاشم چاکر نے مشترکہ کارائی کرتے ہوئے دوران پٹرولنگ عابد حسین ولد سلطان سیال سکنہ 20 فارم سے 14 لیٹر شراب برامد کرکے Si نور محمد کی مدعیت میں پرچہ درج کرکے پابند سلال کردیا۔