پنجاب بار کونسل کا الیکشن ختم ہوتے ہی چیچہ وطنی بار کے لوکل الیکشن کی باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم//چیچہ وطنی

پنجاب بار کونسل کا الیکشن ختم ہوتے ہی چیچہ وطنی بار کے لوکل الیکشن کی باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا آج سابق صدر بار چوہدری محمد منشاء باٹھ ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں چوہدری خالد منج ایڈووکیٹ چوہدری محمد نصیر بھٹی ایڈووکیٹ ذیشان تاج قادا ایڈووکیٹ نعمان علی ملک ایڈووکیٹ عتیق فاروق بھٹی ایڈووکیٹ آصف رضا باٹھ ایڈووکیٹ چوہدری افضال باٹھ ایڈووکیٹ حافظ محمد اسلم ایڈووکیٹ ملک غلام محی الدین ایڈووکیٹ چوہدری مبشر ارتضیٰ باٹھ ایڈووکیٹ مہر زاہد بشیر ایڈووکیٹ ذیشان رحمان ایڈووکیٹ حافظ محمد احمد ایڈووکیٹ مہر سفیر بشیر ایڈووکیٹ چوہدری شفقت رسول باٹھ ایڈووکیٹ عدنان تاج قادا ایڈووکیٹ وقاص ظہیر گجر ایڈووکیٹ چوہدری محمد نعیم ایڈووکیٹ ملک عثمان ایڈووکیٹ چوہدری عمر فاروق باٹھ ایڈووکیٹ چوہدری علی رضا دلو ایڈووکیٹ رانا سلطان منظور ایڈووکیٹ چوہدری محمد نواز ایڈووکیٹ مہر زاہد بشیر ایڈووکیٹ اور سابق صدر بار چوہدری فرخ پرویز چیمہ ایڈووکیٹ نے اپنے ایسوسی ایٹس کو یکجا کر کے ایک گروپ کی صورت تشکیل دی اور اتفاق رائے سے گروپ کا نام اتحاد لائرز گروپ رکھا گیا اور یہ طے پایا کہ اتحاد پایا کہ لائرز اتحاد گروپ کے سرپرست جناب چوہدری فرخ پرویز چیمہ ایڈووکیٹ سابق صدر بار ہونگے اور چوہدری محمد منشاء باٹھ ایڈووکیٹ گروپ آرگنائزرز ہونگے اور آئندہ امیدواران بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کی نامزدگی کا فیصلہ جناب فرخ پرویز چیمہ اور جناب چوہدری منشاء باٹھ باہم صلاح و مشورہ سے کیا کریں گے اور یکجا ہو کر الیکشن لڑیں گے اس موقع پر الیکشن سال 2021.2022 کے لیے چوہدری سجاد احمد چیمہ ایڈووکیٹ کو صدارت کے لیے نامزد کیا گیا تقریب میں ممبر پنجاب بار کونسل محمد افضل چوہدری ایڈووکیٹ سابق صدور بار محمد اکرم چوہدری ایڈووکیٹ ناصر محمود چوہدری ایڈووکیٹ مہر عبد الرزاق سیال ایڈووکیٹ فاروق احمد خان ایڈووکیٹ چوہدری خادم حسین وڑائچ ایڈووکیٹ اعظم رضا شیخ ایڈووکیٹ اور سابق جنرل سیکرٹیرز بار چوہدری سعید اختر ساجد ایڈووکیٹ چوہدری اشفاق وڑائچ ایڈووکیٹ چوہدری ہمایوں آفتاب میلو ایڈووکیٹ سلمان اختر علوی ایڈووکیٹ چوہدری محمد علی فرخ چیمہ ایڈووکیٹ موجودہ صدر بار چوہدری اشفاق ولی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری چوہدری مشتاق احمد سہو ایڈووکیٹ کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد شریک تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں