کرونا وائرس نے طالبہ کو زہنی پریشانی میں مبتلا کر دیا۔فروا اخلاق

Spread the love

زہنی دباؤ اور دیگر بیماریوں کے روکھ تھام کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔معروف سماجی و کاروباری شخصیت

یورپ(چیف اکرام الدین) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف سماجی و کاروباری شخصیت و فرحہ کنسلٹنگ کی بانی محترمہ فروا اخلاق نے کہا کہ کرونا وائرس نے طلبہ و طالبات کو زہنی دباو و پریشانی میں مبتلا کر دیا انہوں نے کہا کہ زہنی دباو و پریشانی کی روکھ تھام کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے تا کہ طالبہ و طالبات کو زہنی پریشانی و دیگر بیماریوں سے نجات مل سکے کرونا وائرس عالمی وبا نے اس وقت پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لیا ہے جو انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ حکومتی تدابیر و احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے عوام کیلئے ماسک کا استعمال بہت اہم و ضروری ہے کرونا وائرس کی وجہ سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں بھی ہو چکی ہے پوری دنیا میں ایک خوف کی کفیت ہے پاکستان میں بھی روز بروز کرونا وائرس میں اضافہ ہو رہا ہے جو کرونا وائرس سے متاثر افراد کیلئے باعث نقصان ہے معروف سماجی و کاروباری شخصیت و فرحہ کنسلٹنگ کی بانی محترمہ فروا اخلاق نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت وقت اور محکمہ صحت سے مطالبہ ہے کہ کرونا وائرس سے متاثر افراد کے علاج و معالجے میں کلیدی کردار ادا کریں تا کہ عوام کو کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ مل سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں