پولیس تھانہ سٹی نے موٹر سائیکل اور ٹرکوں کی بیٹریاں چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،

Spread the love

چیچہ وطنی: پولیس تھانہ سٹی نے موٹر سائیکل اور ٹرکوں کی بیٹریاں چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ندیم انور عاصم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر موٹر سائیکل اور بیٹریاں چوری کرنے والے دو ملزمان محمد شہباز ساکن 39/12L اور احتشام عرف چاند ساکن جمال چوک پاکپتن کو گرفتار کر کے چوری کیا ہوا سامان برآمد کر لیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں