پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ساہیوال نے ڈاکٹر اختر محبوب کو ضلعی صدر اور ڈاکٹر شہزاد طاہر چوہدری کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا

Spread the love

بہ تسلیمات ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ساہیوال ڈویژن 17 دسمبر 2020

ساہیوال( )پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ساہیوال نے ڈاکٹر اختر محبوب کو ضلعی صدر اور ڈاکٹر شہزاد طاہر چوہدری کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا،سال 2021-22کے لئے ضلعی عہدیداران کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں لایا گیا -یہ بات پی ایم اے کے نئے منتخب سیکرٹری انفارمیشن ڈاکٹر نثار احمد نے ایک پریس ریلیز میں بتائی -انہوں نے کہا کہ سال 2021-22کے لئے ڈاکٹر صفیہ اظہار،ڈاکٹر ریئس عباس لیل،ڈاکٹر ندیم یعقوب اور ڈاکٹر محمد جاوید چوہدری کو سنٹرل کونسلرز جبکہ ڈاکٹر ہارون الرحمن گیلانی،ڈاکٹر ساجد مصطفی،ڈاکٹر ریحان سرفراز اور ڈاکٹر ابو سفیان کو صوبائی کونسلرز بھی منتخب کر لیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں